شرح صحیح مسلم، امام نووی :مقدمات، 6: فصل: فصل: صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی معلق روایات کا حکم امام ابو عمرو ابن صلاح رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں بعض روایات ایسی ہیں جن کی سند بظاہر منقطع معلوم ہوتی ہے۔ لیکن محض اس ظاہری انقطاع کی بنا پر انہیں عام منقطع روایات کے حکم میں رکھ کر صحیح کے درجے سے نکال کر ضعیف کے درجے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ اس قسم کی روایات کو معلق روایات کہا جاتا ہے۔ اس کے لیے تعلیق کی اصطلاح امام ابو حسن دارقطنی نے استعمال کی ہے۔ حمیدی نے بھی اپنی کتاب الجمع بین الصحیحین میں یہی اصطلاح اختیار کی ہے، اور مغرب کے دوسرے اہلِ علم بھی اسے استعمال کرتے ہیں۔ اس نوع کی روایات صحیح بخاری میں بڑی کثرت سے پائی جاتی ہیں، لیکن صحیح مسلم میں ان کی تعداد نہایت کم ہے۔ ابن صلاح فرماتے ہیں کہ اگر امام بخاری یا امام مسلم کسی ايسي معلق روایت کو ایسے قطعی الفاظ میں نقل کریں جن سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ جس راوی سے وہ روایت نقل کر رہے ہیں، اس نے فی الواقع وہ بات کہی ہے یا اسے روایت کیا ہے، اور اس راوی سے آگے سند ان دونوں ائمہ کی مقرر کردہ شرائط کے مطابق متصل ہو، تو ان ...
Miscellanea The following reports also relate to different issues which we have mentioned in this book. 597. (1) Ibrāhīm b. ᶜAbd al-ᶜAzīz al-Muqawwim → ᶜAbd al-Raḥmān b. ᶜUthmān → Abū Bakr al-Bakrāwī → Shuᶜbah → Qatādah → Anas: Muhammad saw his Lord. 2. (598) Bundār → ᶜAbd al-Wahhāb → Khālid → Abū Qilābah → al-Nuᶜmān b. Bashīr: The sun eclipsed during the time of the Prophet. He came out seizing his cloth in fear and walked to the mosque. He continued offering Prayer till the eclipse was over. When it was over, he said: People think that an eclipse of the sun or moon signifies the death of some great personality. They do not eclipse because of the death or life of anyone, but they are signs of Allāh. When Allāh appears to something from His creation, it fears from Him. When you see something like this, offer Prayer the way you offer the obligatory Prayers. Abū Bakr said: This narrative, in its meaning, is similar to the Divine statement: “When his Lord manifested His glory on th...